"*🔹کسی لڑکی، یا عورت پر بلا ثبوت زنا کا الزام لگانا🔹*
🌸 اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں : جو لوگ پاک دامن بھولی بھالی با ایمان عورتوں پر تہمت لگاتے ہیں، وہ دنیا و آخرت میں ملعون ہیں اور ان کے لیے بڑا بھاری عذاب ہے.
📚 دیکھیے : قرآن کریم سورہ نور آیت نمبر (23)." image uploaded on Sept. 4, 2020, 7:34 a.m. | Damadam