"*🔹کسی کی طرف چھری یا چاقو وغیرہ سے اشارہ کرنا🔹*
🌷 رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا : جو شخص اپنے بھائی کی طرف لوہے کے اوزار سے اشارہ کرے تو فرشتے اس کے اوپر لعنت بھیجتے ہیں، اگر چہ جس کی طرف اشارہ کیا ہے اس اشارہ کرنے والے کا سگا بھائی ہی کیوں نہ ہو.
📚 صحیح مسلم : (2616)." image uploaded on Sept. 4, 2020, 7:45 a.m. | Damadam