"میں نے سوشل میڈیا پر دیکها پاکستان کى 90% عوام پاکستان ملٹرى سے بے پناه پیار کرتى هے. .. دشمن ملک سوشل پر ورونگ پوسٹ کر کے پاکستان کى عوام میں زهر گهولنے کى کوششیں کرتا هے.جو کے همارى عوام هونے نہیں دیتى.اکثر لڑکوں کى خواهش هوتى هے فوج میں جانے کى ..اور اکثر لڑکیوں کى خواھش هوتى هے کسى فوجى سے شادى کرنے کى .آج تک کسى ملک کى عوام اپنى فوج سے اتنا پیار نہیں کرتى..آپ لوگوں کا یہى پیار اور عزت همارے حوصلوں کو کم نہیں هونےدیتا .. اور ہمیں بهى اپنى عوام سے بہت پیار هے.. "کہتے هیں جب عزت دو گے تو عزت ملے گى" لوو یو پاکستان لوو یو آل"" image uploaded on Sept. 4, 2020, 9:33 a.m. | Damadam
Damadam.pk
میں نے سوشل میڈیا پر دیکها پاکستان کى 90% عوام پاکستان ملٹرى سے بے پناه پیار کرتى هے. .. دشمن ملک سوشل پر ورونگ پوسٹ کر کے پاکستان کى عوام میں زهر گهولنے کى کوششیں کرتا هے.جو کے همارى عوام هونے نہیں دیتى.اکثر لڑکوں کى خواهش  هوتى هے فوج میں جانے کى ..اور اکثر لڑکیوں کى خواھش هوتى هے کسى فوجى سے شادى کرنے کى .آج تک کسى ملک کى عوام اپنى فوج سے اتنا پیار نہیں کرتى..آپ لوگوں کا یہى پیار اور عزت همارے حوصلوں کو کم نہیں هونےدیتا .. اور ہمیں بهى اپنى عوام سے بہت پیار هے..
"کہتے هیں جب عزت دو گے تو عزت ملے گى" 
لوو یو پاکستان لوو یو آل"
S  : میں نے سوشل میڈیا پر دیکها پاکستان کى 90% عوام پاکستان ملٹرى سے بے پناه پیار - 
More images by SiduSemi: