"میں تم پہ لاکھ جتاؤں, تم نہ سمجھو گے
میں جو مر بھی جاؤں, تم نہ سمجھو گے
کسی کو کھو کے جینا بھی کیا مصیبت ہے؟
میں دل کو چیر دکھاؤں......تم نہ سمجھو گے
تم تو اپنے شہر کے رئیس زادے ہو
"غریب " قصے سناوں , تم نہ سمجھو گے
دعویٰ محبت کا۔۔ کیسے نبھاتے ہیں تمہیں
"خاک" کی بھینٹ چڑھاوں , تم نا سمجھو گے ." image uploaded on Sept. 4, 2020, 12:46 p.m. | Damadam