"*💫ہم تکلیف کےجس مقام پربھی ہوں
*،ہم سےآگےضرورکچھ لوگ ہوتےہیں جن کے دکھ ہم سے کہیں زیادہ ہوتے ہیں
*انہیں
*دیکھ کرہمیں شکركی لاٹھی تھام لینی چاہیۓ
*تاکہ زندگی کاراستہ سہولت سے کٹ سکے اپنے دکھ کم لگنے لگیں
*اللہ پاک آپ سب کو ہمیشہ خوش اور خوشحال رکھیں آمین" image uploaded on Sept. 5, 2020, 5:04 a.m. | Damadam