"خُدا کی بتائی ہوئی حدود کو توڑ کر خُدا سے ہی پھر بے سکونی کا شکوہ کرتے ہو...؟ اِن عارضی محبتوں کے لیے خوب لڑتے ہو مگر خُدا کی محبت کا تم ذرا بھرم نہیں رکھتے ہو...!! خود ہی ظلم کرتے ہو خود پر پھر اپنی ہی لگائی ہوئی آگ میں عمر بھر جلتے ہو، یقین ہے اگر خُدا پر تو بُرا گمان کیوں رکھتے ہو؟ تم دعا تو کرتے ہو لیکن صبر نہیں کرتے ہو...؟؟؟ تمہاری نظر تمھاری شخصیت کا آئینہ ہے، تم جیسے خود ہو ویسے ہی دوسروں کو سمجھتے ہو. کیوں تلاش کرتے ہو ان لوگوں میں ہنسی...؟ جن کی وجہ سے تم دن رات تڑپے ہو....؟؟؟ خدا تم پہ رحم تو کرتا ہے ہر شخص کی اصلیت دیکھا کر مگر افسوس تم خود ہی خود پر رحم نہیں کرتے ہو اتنی محبت خدا سے کرتے تو سُرخرو ہوجاتے، جتنی انسانوں سے کر کے واپس زمیں پہ آگرتے ہو." image uploaded on Sept. 5, 2020, 5:14 a.m. | Damadam
Damadam.pk
خُدا کی بتائی ہوئی حدود کو توڑ کر خُدا سے ہی پھر بے سکونی کا شکوہ کرتے ہو...؟
اِن عارضی محبتوں کے لیے خوب لڑتے ہو مگر خُدا کی محبت کا تم ذرا بھرم نہیں رکھتے ہو...!! 
خود ہی ظلم کرتے ہو خود پر پھر اپنی ہی لگائی ہوئی آگ میں عمر بھر جلتے ہو،
یقین ہے اگر خُدا پر تو بُرا گمان کیوں رکھتے ہو؟ تم دعا تو کرتے ہو لیکن صبر نہیں کرتے ہو...؟؟؟ 
تمہاری نظر تمھاری شخصیت کا آئینہ ہے، تم جیسے خود ہو ویسے ہی دوسروں کو سمجھتے ہو.
کیوں تلاش کرتے ہو ان لوگوں میں ہنسی...؟ جن کی وجہ سے تم دن رات تڑپے ہو....؟؟؟ 
خدا تم پہ رحم تو کرتا ہے ہر شخص کی اصلیت دیکھا کر مگر افسوس تم خود ہی خود پر رحم نہیں کرتے ہو
اتنی محبت خدا سے کرتے تو سُرخرو ہوجاتے، جتنی انسانوں سے کر کے واپس زمیں پہ آگرتے ہو.
A  : خُدا کی بتائی ہوئی حدود کو توڑ کر خُدا سے ہی پھر بے سکونی کا شکوہ کرتے - 
More images by Areeba-chaudhry: