"*" محبت میڈیسن کیطرح ہوتی ہے...!!"* میڈیسن کی ایکسپائری ڈیٹ ہوتی ہے____ *وقت پر ملے جان بچا لیتی ہے...!!* وقت پر نہ ملے تو کوئی فائدہ نہیں ہوتا...!!! ```مرض بڑھ چکا ہوتا ہے.... اور____ اگر ایکسپائر ہونے کے بعد ملے...!!``` *تو تندرست ہو چکے کو بھی شدید بیمار کر دیتی ہے...!!* *جان بھی جا سکتی ہے...!!*" image uploaded on Sept. 5, 2020, 5:16 a.m. | Damadam
Damadam.pk
*" محبت میڈیسن کیطرح ہوتی ہے...!!"* 
میڈیسن کی ایکسپائری ڈیٹ ہوتی ہے____ 
*وقت پر ملے جان بچا لیتی ہے...!!* 
وقت پر نہ ملے تو کوئی فائدہ نہیں ہوتا...!!! 
```مرض بڑھ چکا ہوتا ہے.... 
اور____ 
اگر ایکسپائر ہونے کے بعد ملے...!!```
*تو تندرست ہو چکے کو بھی شدید بیمار کر دیتی ہے...!!* 
*جان بھی جا سکتی ہے...!!*
A  : *" محبت میڈیسن کیطرح ہوتی ہے...!!"* میڈیسن کی ایکسپائری ڈیٹ ہوتی ہے____  - 
More images by Areeba-chaudhry: