"لیفٹیننٹ جنرل جاوید ناصر آئ ایس آئی کے سابق سربراہ اور رائے ونڈ میں مقیم تبلیغی جماعت کے بزرگ " جنرل ریٹائرڈ جاوید ناصر" یقینا لوگ حیران ہونگے کہ ایسے جرنیل بھی ہماری فوج میں رھے ھیں جو آج دعوت و تبلیغ کے میدان میں اپنا عظیم کردار نبھا رھے ہیں یہ ایک عام "بابے" کی طرح جب جماعت میں چلتے ہیں تو کوئی سوچ بھی نہیں سکتا کہ ہمارے مقامی تبلیغی امیر حیات صاحب کی طرح لگنے والا یہ " بابا" دنیا کی مایہ ناز اینٹیلی جنس ایجنسی آئی ایس آئ کا ایک طاقتور سربراہ رہ چکا ہے." image uploaded on Sept. 5, 2020, 11:36 a.m. | Damadam
Damadam.pk
لیفٹیننٹ جنرل جاوید ناصر 
آئ ایس آئی کے سابق سربراہ 
اور رائے ونڈ میں مقیم تبلیغی جماعت کے بزرگ
 " جنرل ریٹائرڈ جاوید ناصر"
  یقینا لوگ حیران ہونگے کہ 
ایسے جرنیل بھی ہماری فوج میں رھے ھیں جو آج  دعوت و تبلیغ کے میدان میں اپنا عظیم کردار نبھا رھے ہیں
 یہ ایک عام "بابے" کی طرح جب جماعت میں چلتے ہیں تو کوئی  سوچ بھی نہیں سکتا کہ 
ہمارے مقامی تبلیغی امیر حیات صاحب کی طرح لگنے والا یہ " بابا"  دنیا کی مایہ ناز اینٹیلی جنس ایجنسی آئی ایس آئ کا ایک طاقتور سربراہ رہ چکا  ہے.
S  : لیفٹیننٹ جنرل جاوید ناصر آئ ایس آئی کے سابق سربراہ اور رائے ونڈ میں مقیم - 
More images by SiduSemi: