"Last part.
اور آج وہ چھوڑ کر مجھے یہ بتا گئی لیکن
وہ نہیں جانتی جب کوئی بہت خاص چھوڑ کر جاتا انسان ٹوٹ جاتا انسان کے لیے خود کو سنبھالنا بہت مشکل ہو جاتا
انسان تنہائی کو اپنا ساتھی بنا لیتا
اچھا سن اا نے جو بھی کیا میرے ساتھ مجھے بلکل بھی برا نہیں لگا
جانتا ہے میں کبھی بھی اس کی کسی بات کا غصہ نہیں کیا اس کے غصے کو اس کا پیار سمجھ لیتا تھا اسے یہ حق بھی دیا ہوا تھا جو کوئی تمہیں کچھ کہے تم اداس نہ ہوا کرو اس کا غصہ مجھ پر اتار لیا کرو لیکن اداس نہیں ہوا کروں
جانتا ہے آج بھی میں نماز کے بعد جب ہاتھ اٹھاتا ہوں اس کی خوشیوں کی اللہ تعالیٰ سے بھیگ مانگتا ہوں اللہ تعالیٰ سے ہرخوشی اس کےلیے مانگتا جو اس کے چہرے پر اس کی زندگی میں ہمیشہ رہے اسے کبھی کوئی غم بھی نہ آۓ غم اس کے ساۓسے بھی دور رہے
وہ جہاں بھی رہے خوش رہے آباد رہے آمین.Zee.." image uploaded on Sept. 5, 2020, 7:31 p.m. | Damadam