"6ستمبر،،،یومِ دفاع
ہے لازم کرو یاد ان کی قربانی
جو لٹا گئے دھرتی پہ اپنی جوانی
حشر تلک نہ مٹ سکے
لہو میں ڈوبی یہ سرخ کہانی
تابوت،وردی اور سبز پرچم۔۔🇵🇰
ہے مہر وفا کی پاک نشانی
پروانے ہوتے ہیں شمع پہ فدا
یہ سوچ کر کہ جان ہے آنی جانی" image uploaded on Sept. 6, 2020, 3:57 a.m. | Damadam