"6 ستمبر یوم دفاع !! 6ستمبر 1965 پاکستان کی تاریخ کا وہ دن جب جرأت اور بہادری کی نئی تاریخ رقم ہوئی ۔ ان تمام شہیدوں، غازیوں دلیروں اور بہادروں کو سلام پیش کرتا ہوں اور ان سب کیلئے مل کے دعا کرتے ہیں کہ اللہ ان کے درجات بلند فرمائے اور ہمارے وطن عزیز کو رہتی دنیا تک قائم و دائم رکھے۔ 6September Yaum_E_Difa PakistanZindabad" image uploaded on Sept. 6, 2020, 7:25 a.m. | Damadam
Damadam.pk
6 ستمبر یوم دفاع !! 6ستمبر 1965 پاکستان کی تاریخ کا وہ دن جب  جرأت اور بہادری کی نئی تاریخ رقم ہوئی ۔

ان تمام شہیدوں، غازیوں دلیروں اور بہادروں کو سلام پیش کرتا ہوں 

اور ان سب کیلئے مل کے دعا کرتے ہیں کہ اللہ ان کے درجات بلند فرمائے اور ہمارے وطن عزیز کو رہتی دنیا تک قائم و دائم رکھے۔

6September Yaum_E_Difa 
PakistanZindabad
l  : 6 ستمبر یوم دفاع !! 6ستمبر 1965 پاکستان کی تاریخ کا وہ دن جب جرأت اور - 
More images by lovingboy11_pk: