"6 ستمبردن کا ہمیں یاد دلاتا ہے کہ مسلم فوج کبھی بھی افرادی قوت کے بناء پر جنگ نہیں جیتا کرتی بلکہ اللّٰہ پر توکل اور ایمان کی طاقت کی بدولت اور صحابہ کرام رضوان اللّٰہ عنہم اجمعین کی سیرت کی پیروی کرتے ہوئے جنگ جیتا کرتی ہے اور دنیا میں اپنا خاص مقام بناتی ہے۔
💪✌️ 6ستمبر یوم دفاع ✌️💪" image uploaded on Sept. 6, 2020, 7:40 a.m. | Damadam