"🇵🇰6 ستمبر یوم دفاع پاکستان🇵🇰🇵🇰 دشمن کے خلاف عظیم فتح کا دن، جرات، ایثار اور بہادری کی مثالی داستان🇵🇰🇵🇰
پاک فوج پوری امت مسلمہ کی فوج ہے 🇵🇰🇵🇰پاک فوج کے شُہداء اور غازیوں کو پوری امت مسلمہ سلام پیش کرتی ہے۔🇵🇰🇵🇰
پاک فوج زندہ باد
پاکستان پائندہ باد🇵🇰اللہ تعالیٰ سے دعا ہے ہمارے ملک کو ہمیشہ سلامت رکھے۔ آمین🇵🇰🇵🇰" image uploaded on Sept. 6, 2020, 8:05 a.m. | Damadam