"*6 ستمبر یوم دفاع !! 6ستمبر 1965 پاکستان کی تاریخ کا وہ دن جب جرأت اور بہادری کی نئی تاریخ رقم ہوئی ۔* *ان تمام شہیدوں، غازیوں دلیروں اور بہادروں کو سلام پیش کرتا ہوں* *اور ان سب کیلئے مل کے دعا کرتے ہیں کہ اللہ ان کے درجات بلند فرمائے اور ہمارے وطن عزیز کو رہتی دنیا تک قائم و دائم رکھے۔* *_ *6September* *Yaum_E_Difa* *PakistanZindabad* 🇵🇰" image uploaded on Sept. 6, 2020, 8:09 a.m. | Damadam
Damadam.pk
*6 ستمبر یوم دفاع !! 6ستمبر 1965 پاکستان کی تاریخ کا وہ دن جب  جرأت اور بہادری کی نئی تاریخ رقم ہوئی ۔*

*ان تمام شہیدوں، غازیوں دلیروں اور بہادروں کو سلام پیش کرتا ہوں* 

*اور ان سب کیلئے مل کے دعا کرتے ہیں کہ اللہ ان کے درجات بلند فرمائے اور ہمارے وطن عزیز کو رہتی دنیا تک قائم و دائم رکھے۔* 
*_
*6September* *Yaum_E_Difa* 
*PakistanZindabad* 🇵🇰
@  : *6 ستمبر یوم دفاع !! 6ستمبر 1965 پاکستان کی تاریخ کا وہ دن جب جرأت اور - 
More images by @Hadii-Rajput: