"جسکو تم پریشانی سمجھ رہے ہو،
ہو سکتا ہے کسی اچھے وقت کا آغاز ہو۔
جب حضرت یوسف علیہ السلام کنویں میں گرائے گئے تو اُنہیں معلوم نہیں تھا کے یہ نئے سفر کا آغاز ہے۔ پیغمبری کا سفر،بادشاہت کا سفر،جہاں ایک دور ختم ہوتا ہے وہیں سے دوسرے دور کا آغاز ہوتاہے۔" image uploaded on Sept. 6, 2020, 10:18 a.m. | Damadam