"زندگی ایک دشوار گزار پہاڑ پہ بل دار سڑک کی مانند ہے جو مسلسل تغیر کے ساتھ اپنا سفر جاری رکھتی ہے اونچے نیچے ، ڈھلوانی راستوں پہ ہر لمحہ اس کی سمت بدلنے کے ساتھ نئے موڑ آتے ہیں کچھ موڑ تو اتنے دشوار گزار نہیں ہوتے اور انسان بآسانی گزر جاتا ہے مگر کچھ موڑ اس قدر خطرناک ہوتے ہیں کہ زرا سی بے احتیاطی اور حواس کی بد نظمی سے ہم گہری کھائی میں جا گرتے ہیں زندگی کے حالات و واقعات بھی انہیں موڑ کی مانند ہوتے ہیں کبھی کبھی اس قدر شدت سے ہم پہ وار کرتے ہیں کہ ہم ان دکھوں کو برداشت نہیں کر پاتے اور اپنا توازن کھو بیٹھتے ہیں..! اللہ پاک مجھے اور آپ سب کو ہر قسم کی مشکل اور پریشانی سے دور رکھیں...! ( آمین )" image uploaded on Sept. 6, 2020, 10:22 a.m. | Damadam
Damadam.pk
زندگی ایک دشوار گزار پہاڑ پہ بل دار سڑک کی مانند ہے 
جو مسلسل تغیر کے ساتھ اپنا سفر جاری رکھتی ہے
اونچے نیچے ، ڈھلوانی راستوں پہ 
ہر لمحہ اس کی سمت بدلنے کے ساتھ نئے موڑ آتے ہیں
کچھ موڑ تو اتنے دشوار گزار نہیں ہوتے 
اور انسان بآسانی گزر جاتا ہے 
مگر کچھ موڑ اس قدر خطرناک ہوتے ہیں 
کہ زرا سی بے احتیاطی اور حواس کی بد نظمی سے ہم 
گہری کھائی میں جا گرتے ہیں
زندگی کے حالات و واقعات بھی انہیں موڑ کی مانند ہوتے ہیں
کبھی کبھی اس قدر شدت سے ہم پہ وار کرتے ہیں 
کہ ہم ان دکھوں کو برداشت نہیں کر پاتے 
اور اپنا توازن کھو بیٹھتے ہیں..!

اللہ پاک مجھے اور آپ سب کو 
ہر قسم کی مشکل
اور پریشانی سے دور رکھیں...! ( آمین )
A  : زندگی ایک دشوار گزار پہاڑ پہ بل دار سڑک کی مانند ہے جو مسلسل تغیر کے ساتھ - 
More images by Areeba-chaudhry: