"*زندگی کبھی بھی رُکتی نہیں لیکن ہم رُک جاتے ہیں...!* *اگر تو یہ رُکنا اِس لیے ہے کہ آپ اپنے آپ کو اگلے سفر کے لیے تازہ دَم کر سکیں تو ٹھیک ہے...!* *لیکن* *اگر آپ اِس لیے رُکے ہیں کہ...* *شاید بند دروازے کُھل جائیں...!* *شاید گُزرا وقت پِھر آ جائے...!* *شاید کہ آپ تب آگے چلیں گے جب آپ کے اپنے لوٹ آئیں...!* *تو* *اس بھنور سے جلد از جلد خُود کو نکالیں...!* *نئے دروازے آپ کے مُنتظر ہیں...!* *روشن وقت آپ کی راہ دیکھ رہا ہے...!* *آپ سے محبت کرنے والے اور آپ کے کُچھ اپنے.. *آپ کے لیے پُھولوں کے گُلدستے لیے کھڑے ہیں. *خُود اپنی قدر جانیے. *خُود کو ذہنی بیماری سے رہائی دیجیے...!* *آج سے یہ عہد کر لیجیے کہ اپنے آپ کو ضائع نہیں ہونے دیں گے. *آپ کو اپنی بہت ضرورت ہے.." image uploaded on Sept. 6, 2020, 11:42 a.m. | Damadam
Damadam.pk
*زندگی کبھی بھی رُکتی نہیں لیکن ہم رُک جاتے ہیں...!*

*اگر تو یہ رُکنا اِس لیے ہے کہ آپ اپنے آپ کو اگلے سفر کے لیے تازہ دَم کر سکیں تو ٹھیک ہے...!*

*لیکن*

*اگر آپ اِس لیے رُکے ہیں کہ...*

*شاید بند دروازے کُھل جائیں...!*

*شاید گُزرا وقت پِھر آ جائے...!*

*شاید کہ آپ تب آگے چلیں گے جب آپ کے اپنے لوٹ آئیں...!*

*تو*

*اس بھنور سے جلد از جلد خُود کو نکالیں...!*

*نئے دروازے آپ کے مُنتظر ہیں...!*

*روشن وقت آپ کی راہ دیکھ رہا ہے...!*

*آپ سے محبت کرنے والے اور آپ کے کُچھ اپنے..

*آپ کے لیے پُھولوں کے گُلدستے لیے کھڑے ہیں.

*خُود اپنی قدر جانیے.

*خُود کو ذہنی بیماری سے رہائی دیجیے...!*
*آج سے یہ عہد کر لیجیے کہ اپنے آپ کو ضائع نہیں ہونے دیں گے.
*آپ کو اپنی بہت ضرورت ہے..
A  : *زندگی کبھی بھی رُکتی نہیں لیکن ہم رُک جاتے ہیں...!* *اگر تو یہ رُکنا اِس - 
More images by Areeba-chaudhry: