"موت اور محبت"
دونوں "مِیم" سے شروع ھوتی ھیں, دونوں کی ایک ھی کہانی ھے، فرق صِرف اِتنا ھے کہ موت میں جان چلی جاتی ھے اور محبت میں دِل .
عُمـر رائیگاں کردی، تب یہ بات مانی ہے
مـوت اور محبت کی ایک ہی کہانی ہے !!!" image uploaded on Sept. 6, 2020, 3:03 p.m. | Damadam