"اکثر لڑکیاں والدین کے واسطے دینے پر محبت سے دستبردار ہو کر،گھر تو بسا ہی لیتی ہیں۔ مگر جب کوئی ان سے پوچھے کہ کیا تم خوش ہو؟؟؟ تو ایسی تلخ مسکراہٹ ہونٹوں پہ ابھرتی ہے کہ پورے سوال کا جواب ویران آنکھیں اور زخمی مسکراہٹ دے دیتی ہے۔! 🐺Bʟᴀᴄᴋ ᴡᴏʟғ🐺" image uploaded on Sept. 6, 2020, 5:12 p.m. | Damadam
Damadam.pk
اکثر لڑکیاں والدین کے واسطے دینے پر محبت سے دستبردار ہو کر،گھر تو بسا ہی لیتی ہیں۔ مگر جب کوئی ان سے پوچھے کہ کیا تم خوش ہو؟؟؟ تو ایسی تلخ مسکراہٹ ہونٹوں پہ ابھرتی ہے کہ  پورے سوال کا جواب ویران آنکھیں اور زخمی مسکراہٹ دے دیتی ہے۔!

🐺Bʟᴀᴄᴋ ᴡᴏʟғ🐺
l  : اکثر لڑکیاں والدین کے واسطے دینے پر محبت سے دستبردار ہو کر،گھر تو بسا ہی - 
More images by lovingboy11_pk: