"*کون سا مخصوص ٹائم ہے؟*
جس کا آپ انتظار کر رہے ہو ‼️
وہ آۓ گا آپ خوش ہوں گے‼️
وہ آۓ گا آپ زندگی جیئیں گے‼️
وہ آۓ گا تو آپ کچھ کریں گے‼️
اگر آپ ایسا سوچتے ہیں تو پھر وہ وقت کبھی نہیں آنے والا اپنی بچی کھچی زندگی کو بچا لیں اور اسے اس طرح سے ڈیزائن کریں
*_جیسے آپ نے کبھی سوچا تھا_*
*اللہ سے تعلق مضبوط کیجئے... ایسے لوگوں کی کمپنی اختیار کیجئے جو شکر گزار ہوں*
Aimen 🔥 khan
Damadam.pk♦️" image uploaded on Sept. 7, 2020, 12:37 a.m. | Damadam