"✨میری بہو مجھے کہتی ہیں تم میرے شوہر کا کھاتی ہو
جب اولاد روٹی🍞 دینے لگ جاتی ہے نا
تو اکثر ماں باپ کو ڈرنا پڑتا ہے کہیں کوئی بات بری لگ گئی تو روٹی دینا بند نہ کردیں
یاالہی ہر اولاد کے دل میں اپنے ماں باپ کے لئے رحم ڈال دے
آمین یارب العالمین 🤲
Anum malik💔😥" image uploaded on Sept. 7, 2020, 4:04 a.m. | Damadam