"﷽🌹
🌹🌹اَلسَّــــــلَامُ عَلَيْـــــكُم وَرَحْمَــــةُ اللهِ وَبَـرَكـــاتُهُ🌹🌹
صبح بخیر پاکستان🌹🌹 الحمدللّٰہ ہر موسم اور ہر نعمت کے لئے🌹🌹چھوٹی سی زندگی ہے
ہر حال میں خوش رہیں🌹
جو چہرہ پاس نہ ہو
اسکی آواز میں خوش رہیں🌹
کوئی روٹھا ہو تم سے
اسکے انداز میں خوش رہیں🌹
جو لوٹ کر نہیں آنےوالے
ان لمحوں کی یاد میں خوش رہیں🌹
کل کس نے دیکھا ہے🌹
اپنے آج میں خوش رہیں🌹خوش رہیں🌹🌹خوشیاں بانٹیں🌹🌹" image uploaded on Sept. 7, 2020, 4:39 a.m. | Damadam