"وَ لَوۡ شِئۡنَا لَاٰتَيۡنَا كُلَّ نَفۡسٍ هُدٰٮهَا وَلٰـكِنۡ حَقَّ الۡقَوۡلُ مِنِّىۡ لَاَمۡلَئَنَّ جَهَنَّمَ مِنَ الۡجِنَّةِ وَالنَّاسِ اَجۡمَعِيۡنَ
اور اگر ہم چاہتے تو ہر شخص کو ہدایت دے دیتے۔ لیکن میری طرف سے یہ بات قرار پاچکی ہے کہ میں دوزخ کو جنوں اور انسانوں سب سے بھردوں گا
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہمیں ان لوگوں میں کرے جنہیں اس نے ہدایت دی ہے اور ہمیں اس ہدایت پر ثابت قدم رکھے." image uploaded on Sept. 7, 2020, 6:15 a.m. | Damadam