"تم نے دیکھے ہیں کبھی درد کو سہتے ہوۓ_ لوگ؟
بھیگی آنکھوں سے "سب اچھا ھے" کہتے ہوۓ لوگ؟
کوئی منزل ھے نہ رستہ ھے نہ امید_نہ آس
وقت کے دھارے میں بے طرح سے بہتے ہوۓلوگ
بجھتی آنکھوں کے دریچوں میں جلتے ہوۓ دکھ کسی باندی کی طرح محل میں رہتے ہوۓ لوگ؟" image uploaded on Sept. 7, 2020, 7:23 a.m. | Damadam