"خود کو اتنا بھی مت بچایا کر بارشیں ہوں تو بھیگ جایا کر چاند لا کر کوئی نہیں دیگا اپنے چہرے سے جگمگایا کر کام لے کچھ حَسِین ہونٹوں سے باتوں باتوں میں مسکرایا کر" image uploaded on Sept. 7, 2020, 8:27 a.m. | Damadam
Damadam.pk
خود کو اتنا بھی مت بچایا کر
بارشیں ہوں تو بھیگ جایا کر

چاند لا کر کوئی نہیں دیگا 
اپنے چہرے سے جگمگایا کر 

کام لے کچھ حَسِین ہونٹوں سے
باتوں باتوں میں مسکرایا کر
l  : خود کو اتنا بھی مت بچایا کر بارشیں ہوں تو بھیگ جایا کر چاند لا کر کوئی - 
More images by lovingboy11_pk: