"اقراء عزیز____
ایک ایسی لڑکی جس کے والد کا انتقال بہت جلدی ہو جائے اور وہ ابھی چھوٹی بچی ہو اسکی پرورش اتنی آسان نہیں ہوتی اقراء عزیز ان بیٹیوں میں سے ہیں جن کی ماں پہلی خاتون کریم کیب ڈرائیور ہیں محنت کی چکی میں پستی اس ماں نے بہت کوشش کی کہ اسکی بیٹی اعلیٰ تعلیم حاصل کرے لیکن بیٹی کے سر پر شوبز میں آنے کا جنون سوار تھا یوں ایف اے کے بعد دل پڑھائی سے اچاٹ سا ہو گیا کامیابی پانے کے بعد اب اقراء عزیز چاہتی ہیں کہ وہ تعلیم حاصل کریں لیکن اب یہ تبھی ممکن ہے جب وہ شوبز کو چھوڑ دیں" image uploaded on Sept. 7, 2020, 9:59 a.m. | Damadam