"وہ جنگیں جو مسلمانوں نے رمضان میں لڑی اور فتوحات حاصل کی۔.. 1 غزوہ بدر (رمضان 2 ہجری) 2 فتح مکہ ( رمضان 8 ہجری) 3 معرکہ البویب (رمضان 13 ہجری) جو مسلمانوں نے حضرت مثنی بن حارثہ کی قیادت میں فارسیوں کے خلاف لڑا 4 معرکہ القادسیہ ( رمضان 15 ہجری) 5 معرکہ النوبہ (رمضان 31 ہجری) 6 فتح جزیرہ رہوڈس (رمضان 53 ہجری) 7 فتح اندلس ( رمضان 12 ہجری) 8 فتوحاتِ پاکستان و ہند ( رمضان 94 ہجری) 9 فتح عموریہ (رمضان 223 ہجری) 10 فتح سرقوسہ (رمضان 264 ہجری) 1 1 معرکہ ملازکرد (رمضان 463 ہجری) 12 معرکہ زلاقہ (رمضان 479 ہجری) 13 معرکہ حارم (رمضان 559 ہجری) 14 معرکہ حطین ( رمضان 584 ہجری) 15 معرکہ عین جالوت (رمضان 658 ہجری) 16 فتح آرمینیا ( رمضان 673 ہجری) 17 معرکہ شقحب ( رمضان 702 ہجری) 18 فتح بوسنیا رمضان 791 ہجری فتح جزیرہ قبرص( 8 جری)" image uploaded on Sept. 7, 2020, 10:10 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Interesting Posts image
_  : وہ جنگیں جو مسلمانوں نے رمضان میں لڑی اور فتوحات حاصل کی۔.. 1 غزوہ بدر - 
More images by _Benign____GirL: