"زندگی میں ہمیشہ وہ لوگ پُر سُکون رہتے ہیں جو پوری نہ ہونے والی خواہشوں سے زیادہ اُن نعمتوں پر شُکر کرتے ہیں، جو اُنھیں اللہ جی نے عطا کی ہیں__!! "اور ایک بات یاد رکھیں" آپ سب لوگوں کو خوش نہیــں رکھ سکتے___!! حتی کہ اگر آپ لوگوں کی خاطر زمین پر لیٹ بھی جائیں ... اور لوگ آپ کے اُوپر سے چلنے لگیں _ پھر بھی وہ شکایت کریں گے کہ آپ ہموار نہیـں لیٹے ہوئے __.!!! سو اپنی زندگی جینا شروع کیجئے _ جس میں کسی کے ساتھ زیادتی نہ ہو__!!" image uploaded on Sept. 7, 2020, 5:34 p.m. | Damadam
Damadam.pk
زندگی میں ہمیشہ وہ لوگ پُر سُکون رہتے ہیں جو پوری نہ ہونے والی خواہشوں سے زیادہ اُن نعمتوں پر شُکر کرتے ہیں، جو اُنھیں اللہ جی نے عطا کی ہیں__!!
"اور ایک بات یاد رکھیں"
آپ سب لوگوں کو خوش نہیــں رکھ سکتے___!!
حتی کہ اگر آپ لوگوں کی خاطر زمین پر لیٹ بھی جائیں ... اور لوگ آپ کے اُوپر سے چلنے لگیں _ پھر بھی وہ شکایت کریں گے کہ آپ ہموار نہیـں لیٹے ہوئے __.!!!
سو اپنی زندگی جینا شروع کیجئے _ جس میں کسی کے ساتھ زیادتی نہ ہو__!!
A  : زندگی میں ہمیشہ وہ لوگ پُر سُکون رہتے ہیں جو پوری نہ ہونے والی خواہشوں سے - 
More images by Aimen_khan: