"اپنوں کو محبت کی ڈور میں باندھنا شروع کریں۔ پیار ۔ احترام - توجہ اور درگزر کے ساتھ۔ آپ کے اندر کا سکون اور گھر کی رونق لوٹنے لگے گی۔ اور ہاں یہ یاد رکھیۓ گا کہ یہ محبت کی ڈور ہونی چائیۓ سانس روکنے والی نہیں ۔ اور ایسا فرق ہمیں صرف تب آتا ہے جب ہم سب سے اہم محبت کی ڈور میں رب کے ساتھ جڑ کر رہتے ہیں۔ پھر ہر رشتے کو محبت اور حکمت کے درمیان رکھنا آ ہی جاتا ہے۔ پھر انسان محبت کرتا ہے سامنے والے کو اپنی over expectation سے choke نہیں کرتا ۔ یا اللہ ! ہماری اولاد کو اور ہمارے spouses کو محبت کی ڈور میں باندھ کر رکھیۓ۔ آمین" image uploaded on Sept. 8, 2020, 6:24 a.m. | Damadam
Damadam.pk
اپنوں کو محبت کی ڈور میں باندھنا شروع کریں۔ 

پیار ۔ احترام - توجہ اور درگزر کے ساتھ۔ 

آپ کے اندر کا سکون اور گھر کی رونق لوٹنے لگے گی۔ 
اور ہاں یہ یاد رکھیۓ گا کہ یہ محبت کی ڈور ہونی چائیۓ 
سانس روکنے والی نہیں ۔ 

اور ایسا فرق ہمیں صرف تب آتا ہے 
جب ہم سب سے اہم محبت کی ڈور میں رب کے ساتھ جڑ کر رہتے ہیں۔

پھر ہر رشتے کو محبت اور حکمت کے درمیان رکھنا آ ہی جاتا ہے۔ 

پھر انسان محبت کرتا ہے 
سامنے والے کو اپنی over expectation 
سے choke نہیں کرتا ۔

یا اللہ ! ہماری اولاد کو اور ہمارے spouses کو محبت کی ڈور میں باندھ کر رکھیۓ۔ 
آمین
A  : اپنوں کو محبت کی ڈور میں باندھنا شروع کریں۔ پیار ۔ احترام - توجہ اور درگزر - 
More images by Areeba-chaudhry: