"```جس طرح ذروں کے ملنے سے اینٹیں اور اینٹوں کے ملنے سے دیوار اور دیواروں کے ملنے سے عمارتیں بنتی ہیں بالکل اس طرح چھوٹی چھوٹی نیکیوں سے بڑے بڑے کام بنتے ہیں ، کسی پیاسے کو پانی پلانا، بھوکے کو کھانا کھلانا، اندھے اور ضعیف کو سڑک پار کروانا، مانگنے والے کو خالی ہاتھ واپس نہ لوٹنے دینا، کسی نحیف و ضعیف سے بنا ضرورت کے چیزیں خریدنا، عزت و احترام سے دیکھنا، بڑوں کا ادب و احترام کرنا، چھوٹوں پر شفقت کرنا، یہ وہ چھوٹی نیکیاں ہیں جو انسان راہ چلتے حاصل کر سکتا ہے...!!!!```" image uploaded on Sept. 8, 2020, 10:54 a.m. | Damadam