"حدیثِ نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌸 *آداب و اخلاق!* 🔹 *نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہو اسے چاہیئے کہ وہ اپنے پڑوسی کے ساتھ نیک سلوک کرے، اور جو شخص اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہو اسے چاہیئے کہ وہ اپنے مہمان کا احترام اور اس کی خاطرداری کرے، اور جو شخص اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہو اسے چاہیئے کہ اچھی بات کہے یا خاموش رہے ۔*🔹 📗«سنــن ابــن ماجہ-3672»" image uploaded on Sept. 8, 2020, 11:02 a.m. | Damadam
Damadam.pk
حدیثِ نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

🌸 *آداب و اخلاق!*
🔹 *نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  جو شخص اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہو اسے چاہیئے کہ وہ اپنے پڑوسی کے ساتھ نیک سلوک کرے، اور جو شخص اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہو اسے چاہیئے کہ وہ اپنے مہمان کا احترام اور اس کی خاطرداری کرے، اور جو شخص اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہو اسے چاہیئے کہ اچھی بات کہے یا خاموش رہے ۔*🔹
📗«سنــن ابــن ماجہ-3672»
A  : حدیثِ نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌸 *آداب و اخلاق!* 🔹 *نبی اکرم صلی اللہ - 
More images by Areeba-chaudhry: