Areeba-chaudhry : *اسکی رضا میں تمہاری خیر ہے تمہاری خیر اس کی کن سے ہے اسکی کن اسکی حکمت سے... MORE▼ہے اور اسکی حکمت میں ہی اسکی محبت ہے اور محبت کبھی ظلم نہیں کرتی محبت ظالم نہیں ہوتی محبت سراپا رحم ہوتی ہے_!! ♥️* - 5 years, 5 months ago LINK More images by Areeba-chaudhry: