"تم نے دیکھے ہیں کبھی درد کو سہتے ہوۓ__ لوگ🌹
بھیگی آنکھوں سے "سب اچھا ہے" کہتے ہوۓ لوگ🌹
کوئی منزل ہے__ نہ رستہ ہے__نہ امید__نہ آس🌹
وقت کے دھارے میں بے طرح سے بہتے ہوۓ__لوگ🌹
بجھتی آنکھوں کے دریچوں میں جلتے ہوۓ دکھ🌹
کسی باندی کی طرح محل میں رہتے ہوۓ_ لوگ🌹
An@m💞💞💞💞" image uploaded on Sept. 8, 2020, 3:09 p.m. | Damadam