CUTE_JULIET : ایک وہ اتنا خوبرو توبہ! اُس پہ چُھونے کی آرزو توبہ!! ہاتھ کانپیں گے روح... MORE▼مچلے گی! جب وہ آئے گا روبرو توبہ!! چاند تاروں سے رات سجتی ہوئی! تیری آواز اور تُو توبہ!! لب نہیں اُس کی آنکھ بولتی ہے! ایسا اندازِ گفتگو توبہ!! 💕💕💕 - 4 years, 9 months ago LINK 3REPLIES More images by CUTE_JULIET: