"__❤❤✨💖 *"محبت" حاصل کرنے کیلئے کبھی* *بھیک نہیں مانگنی چاہیئے* *جس "تعلق" میں آپ کو دوسرے سے اپنی "عزت نفس" کو روند کر دو پیار کے بول مانگنے پڑیں* *وہ کیسی مردہ محبت ہو گی۔۔۔۔؟* *جہاں وقت کی چند ساعتیں* *"بھکاری" سمجھ کر آپ کی جھولی* *میں ڈالی جائیں* *وہ کیسا تعلق ہو گا ؟* *یاد رکھیں* *ایسے کسی بھی تعلق میں جان باقی نہیں ہوتی* *وہاں ہم صرف اضافی بوجھ کی طرح ہوتےہیں* *محبت کرنیوالے مانگنے کی نوبت نہیں آنے دیا کرتے۔۔۔🙂*" image uploaded on Sept. 9, 2020, 6:15 a.m. | Damadam
Damadam.pk
__❤❤✨💖

*"محبت" حاصل کرنے کیلئے کبھی* *بھیک نہیں مانگنی چاہیئے*
*جس "تعلق" میں آپ کو دوسرے سے اپنی "عزت نفس" کو روند کر دو پیار کے بول مانگنے پڑیں*
*وہ کیسی مردہ محبت ہو گی۔۔۔۔؟* 
*جہاں وقت کی چند ساعتیں*
*"بھکاری" سمجھ کر آپ کی جھولی* *میں ڈالی جائیں*
*وہ کیسا تعلق ہو گا ؟* 
*یاد رکھیں* 
*ایسے کسی بھی تعلق میں جان باقی نہیں ہوتی*
*وہاں ہم صرف اضافی بوجھ کی طرح ہوتےہیں*
*محبت کرنیوالے مانگنے کی نوبت نہیں آنے دیا کرتے۔۔۔🙂*
A  : __❤❤✨💖 *"محبت" حاصل کرنے کیلئے کبھی* *بھیک نہیں مانگنی چاہیئے* *جس "تعلق" - 
More images by Areeba-chaudhry: