"*💓قُرآن کہتا ہے💓* مُجھے *یاد* کرو گے تو *"حافظ"* بن جاؤ گے_❣ مُجھے *سنوار* کر پڑھو گے تو *"قاری"* بن جاؤ گے۔_❣ مُجھے *پڑھانے* بیٹھو گے تو *اُستاد* بن جاؤ گے_❣ میرا *ترجمہ* کرو گے تو *"عالِم"* بن جاؤ گے_❣ میری *تشریح* کرو گے تو *"مُفَسِّرْ"* بن جاؤ گے_❣ میری *تقریر* کرو گے تو *"مبلغ"* بن جاؤ گے__❣ میرے مطابق *فیصلہ* کرو گے تو *"قاضی"* بن جاؤ گے_❣ اور مُجھ پر *عمل* کرو گے تو *"ولی اللہ"* بن جاؤ گے_❣" image uploaded on Sept. 9, 2020, 6:25 a.m. | Damadam
Damadam.pk
*💓قُرآن کہتا ہے💓*
مُجھے *یاد* کرو گے تو *"حافظ"* بن جاؤ گے_❣
مُجھے *سنوار* کر پڑھو گے تو *"قاری"* بن جاؤ گے۔_❣
مُجھے *پڑھانے* بیٹھو گے تو *اُستاد* بن جاؤ گے_❣
میرا *ترجمہ* کرو گے تو *"عالِم"* بن جاؤ گے_❣
میری *تشریح* کرو گے تو *"مُفَسِّرْ"* بن جاؤ گے_❣
میری *تقریر* کرو گے تو *"مبلغ"* بن جاؤ گے__❣
میرے مطابق *فیصلہ* کرو گے تو *"قاضی"* بن جاؤ گے_❣
اور مُجھ پر *عمل* کرو گے تو
*"ولی اللہ"* بن جاؤ گے_❣
A  : *💓قُرآن کہتا ہے💓* مُجھے *یاد* کرو گے تو *"حافظ"* بن جاؤ گے_❣ مُجھے *سنوار* - 
More images by Areeba-chaudhry: