"*"میرا تجربہ ہے کہ جب جب بھی میں نے اپنی دنياوی خواہشوں کو پورا کرنے کے لیے وقت لگایا مجھے وقتی خوشی کے بعد ہمیشہ پریشانی کا سامنا کرنا پڑا لیکن جب جب میں نے اپنی خواہشوں کو پیچھے کر کے اللہ کی خاطر وقتی پریشانی اٹھائی مجھے اس کے بعد خوشیوں کے ساتھ ہمیشہ پرسکون دل ملا"*" image uploaded on Sept. 9, 2020, 2:23 p.m. | Damadam