"یہ پرندہ پہلی نظر میں آپ کو ظالم اور شکاری لگے گا جو دوسرے ایک سالم پرندے کو نگل رہا ہے.
لیکن حقیقت اس کے برعکس ہے،یہ سفید پرندہ ماں ہے اور منہ میں داخل پرندہ اس کا بچہ ہے.
ماں دور دراز سے کیڑے مکوڑے اور دانے تلاش کرکے لاتی ہے
اور بچہ ماں کے منہ میں داخل ہو کر دانہ چگتا ہے.
روز مرہ کی زندگی میں ہمیں ایسے کئی مشاہدات ہوتے ہیں اور ہم پہلی ہی نظر میں رائے قائم کرکے بدظن ہو کر آگے چل دیتے ہیں،اس تصویر میں ہمارے لئے سبق یہ ہے کہ ضروری نہیں جو دکھائی دے رہا ہو وہی حقیقت ہو... ہمارے والدین،استاد،بڑے ہمارے خیر خواہ ہوتے ہیں۔
حقیقت کئی بار ہماری نگاہوں سے اوجھل ہوتی ہے،اس لئے رائے قائم کرنے میں کبھی جلد بازی سے کام نہ لیں." image uploaded on Sept. 9, 2020, 2:28 p.m. | Damadam