"یقین جانیے، آپ کی زندگی میں ابھی بہت سے خوشگوار لمحات آنے والے ہیں۔ یقین کیجیے، مشکل کیساتھ آسانی بھی رکھی گئی ہے۔ آج جسے آپ اپنی تباہی سمجھ رہے ہیں کل چند سالوں بعد آپ یہ سوچ کر مسکرائیں گے کہ وہ تباہی کتنا بڑا سکون لے کر آئی آپکی زندگی میں۔
ہمت مت ہاریے۔ اللہ پر توکل رکھیے اور ایک نئے دن کا آغاز، ایک نئی امنگ کیساتھ کیجیے۔ ان شاء اللہ سب بہترین ہو گا۔ آپ کا سورج بھی چڑھے گا اور دنیا دیکھتی کی دیکھتی رہ جائیگی۔
مسکرائیے۔۔۔۔ کیونکہ رونے سے کبھی مسئلے حل نہیں ہوئے۔" image uploaded on Sept. 9, 2020, 3:13 p.m. | Damadam