"🌹بِسْمِ اللّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم 🌹اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُہ 🌹صبح بخیر زندگی🌹صبح سویرے اٹھنا؛ اللہ❤️ کو یاد کرنا؛ اور اسکا شکر ادا کرنا؛ اور اپنے پیاروں کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھنا افضل ہے؛ اللہ ہم سب کے ایمان؛عزت؛ جان ؛مال ؛اور اعمال کی حفاظت فرمائے!! اور ہمارے مرحومین کی کامل مغفرت عطا فرمائے!! اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔🌹آمین ثم آمین🌹" image uploaded on Sept. 10, 2020, 3:30 a.m. | Damadam
Damadam.pk
🌹بِسْمِ اللّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم 🌹اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُہ 🌹صبح بخیر زندگی🌹صبح سویرے اٹھنا؛
اللہ❤️ کو یاد کرنا؛
اور اسکا شکر ادا کرنا؛
اور اپنے پیاروں کو اپنی دعاؤں 
میں یاد رکھنا افضل ہے؛
اللہ ہم سب کے ایمان؛عزت؛
جان ؛مال ؛اور اعمال کی 
حفاظت فرمائے!!
اور ہمارے مرحومین کی کامل 
مغفرت عطا فرمائے!!
اور جنت الفردوس میں اعلی 
مقام عطا فرمائے۔🌹آمین ثم آمین🌹
f  : 🌹بِسْمِ اللّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم 🌹اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ - 
More images by fatiman: