"القرآن - سورۃ نمبر 2 البقرة
آیت نمبر 130
ترجمہ:
کون ہے جو ابراہیم کے طریقے سے انحراف کرے ؟ سوائے اس شخص کے جو خود اپنے آپ کو حماقت میں مبتلا کرچکا ہو۔ حقیقت تو یہ ہے کہ ہم نے دنیا میں انہیں (اپنے لیے) چن لیا تھا، اور آخرت میں ان کا شمار صالحین میں ہوگا۔" image uploaded on Sept. 10, 2020, 6:50 a.m. | Damadam