"✨محبت کا ہر آنسو اس بارگاہ محبت میں معتبر ہے.. خواہ وہ بے کَسی کی حالت میں بناوٹی کروٹ لیے تکیے میں منہ چھپائے آنکھوں کے گوشوں سے ہوتا بالوں کو تر کرتا تکیے میں جذب ہو جائے...
یا بے بسی کے عالم میں زمین پر سر بسجود بلک جائے- محبت کو ہی وہ کمال حاصل ہے کہ وہ بلکتے آنسو چوم لے, بے بسی کو گلے لگا لے, سچے جذبے سے زمیں پر روندا سچا اشک اس عرش والے کو بہت سجتا ہے...!
رب کو اخلاص و محبت پسند ہیں... اور محبت سے بڑی کوئی عطا نہیں جو دل کو خالص کردے.💫💖💖💖💖💖💖" image uploaded on Sept. 10, 2020, 7:03 a.m. | Damadam