"*خواتین کا سر ڈھانپنا *فضا میں موجود گرد و غبار میں قسم قسم کے مضر صحت جراثیم اور وائرس ہر وقت موجود ہوتے ہیں یہ سر کے با لوں سے چپک کر وہاں جمع ہوتے ہیں اور بالوں کی چکنائی میں نشو نما پاتے ہیں بالوں کو چھونے یا خارش کرنے سے بال جھڑتے ہیں اور کھانے پینے کی اشیاء میں گر کر انہیں جراثیم سے آلودہ کر کے بیماری کا باعث بن سکتے ہیں لہٰذا خواتین کو گھر میں بھی خصوصاً کھا نا تیار کرتے وقت اور کھانا پیش کرتے وقت سر کو لازماً ڈھانپ کر رکھنا چاہیے ہمارے پیارے نبی ﷺ نے عورتوں کیلئے سخت تلقین فرمائی کہ وہ سر ڈھانپ کر رکھا کریں اس میں ایک بڑی حکمت یہ بھی ہے کہ اس سے ہم بیماریوں سے بچ سکتے ہیں ....*" image uploaded on Sept. 10, 2020, 7:15 a.m. | Damadam
Damadam.pk
*خواتین کا سر ڈھانپنا


*فضا میں موجود گرد و غبار میں قسم قسم کے مضر صحت جراثیم اور وائرس ہر وقت موجود ہوتے ہیں یہ سر کے با لوں سے چپک کر وہاں جمع ہوتے ہیں اور بالوں کی چکنائی میں نشو نما پاتے ہیں بالوں کو چھونے یا خارش کرنے سے بال جھڑتے ہیں اور کھانے پینے کی اشیاء میں گر کر انہیں جراثیم سے آلودہ کر کے بیماری کا باعث بن سکتے ہیں لہٰذا خواتین کو گھر میں بھی خصوصاً کھا نا تیار کرتے وقت اور کھانا پیش کرتے وقت سر کو لازماً ڈھانپ کر رکھنا چاہیے ہمارے پیارے نبی ﷺ نے عورتوں کیلئے سخت تلقین فرمائی کہ وہ سر ڈھانپ کر رکھا کریں اس میں ایک بڑی حکمت یہ بھی ہے کہ اس سے ہم بیماریوں سے بچ سکتے ہیں ....*
A  : *خواتین کا سر ڈھانپنا *فضا میں موجود گرد و غبار میں قسم قسم کے مضر صحت - 
More images by Areeba-chaudhry: