"مخلص ہونا دنیا کا سب سے زیادہ پرکشش جذبہ ہے,
اگر آپ کسی کو کچھ نہیں دے سکتے مگر اچھے الفاظ تو دے ہی سکتے ہیں,
الفاظ لہجہ نہیں رکھتے مگر تاثیر تو رکھتے ہیں, شاید آپکے الفاظ کسی کے لیے راہ حیات بن جائیں,
ایسے لوگوں کو اللہ دوسروں کے لیے ذریعہ بنا دیتا ہے اپنے تک پہنچنے کا...!💯
یقین جانیے وہ لوگ خوش نصیب ہوتے ہیں جن کے الفاظ لوگوں کے دلوں میں رقم ہو جاتے ہیں...! 💗" image uploaded on Sept. 10, 2020, 8:19 a.m. | Damadam