"بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا 72 واں یوم وفات آج عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے اس دن کی مناسبت سے ملک بھر میں مختلف،سیاسی ،سماجی اور مزہبی تنظیموں کے زیر اہتمام تقریبات و سیمینار،کانفرنسز،اور دیگر پروگرامز کا انعقاد کیا جاتا ہے کراچی سمیت مختلف شہروں میں خصوصی تقاریب منعقد ہونگی جن میں انکی خدمات پر روشنی ڈالی جائے گی یاد رہے کہ قائد اعظم ایک عہد کا نام ہے ان کے زیر قیادت نہ صرف مسلمانوں نے برطانیہ بلکہ تقسیم ہند کے ذریعے پاکستان قیام عمل میں آیا آپ پاکستان کے پہلے گورنر جنرل بنے آپ قیام پاکستان کے صرف ایک سال بعد 11ستمبر کو وفات پا گئے" image uploaded on Sept. 11, 2020, 1:13 a.m. | Damadam