"💖کیا تم سے کہوں اے عرب کے... کنور تم جانتے ہو من کی بتیاں💖 در فرقتِ تو اے امّی لقب کاٹے نہ کٹے ہیں اب رتیاں💖 توری پریت میں سدھ بدھ سب بسری کب تک یہ رہیگی بے خبری💖 گاہے بفگن دزدیدہ نظر کبھی سن بھی تو لو ہمری بتیاں آپ کے در سے کوئی نہ خالی گیا💖 اپنے دامن کو بھر کے سوالی گیا💖 ہو حبیبِ حزیں پر بھی آقا ﷺنظر💖 ورنہ اوراقِ ہستی بکھر جائیں گے💖 تاجدارِ حرم ہو نگاہِ کرم ہم غریبوں کے دن بھی سنور جائیں گے..🌹ﷺ🌹ﷺ🌹ﷺ🌹ﷺ🌹ﷺ🌹" image uploaded on Sept. 11, 2020, 4:50 a.m. | Damadam
Damadam.pk
💖کیا تم سے کہوں اے عرب کے...
کنور تم جانتے ہو من کی بتیاں💖

در فرقتِ تو اے امّی لقب
کاٹے نہ کٹے ہیں اب رتیاں💖

توری پریت میں سدھ بدھ سب
بسری کب تک یہ رہیگی بے خبری💖

گاہے بفگن دزدیدہ نظر کبھی
سن بھی تو لو ہمری بتیاں
آپ کے در سے کوئی نہ خالی گیا💖
اپنے دامن کو بھر کے سوالی گیا💖

ہو حبیبِ حزیں پر بھی آقا ﷺنظر💖
ورنہ اوراقِ ہستی بکھر جائیں گے💖

تاجدارِ حرم ہو نگاہِ کرم ہم غریبوں
کے دن بھی سنور جائیں گے..🌹ﷺ🌹ﷺ🌹ﷺ🌹ﷺ🌹ﷺ🌹
f  : 💖کیا تم سے کہوں اے عرب کے... کنور تم جانتے ہو من کی بتیاں💖 در فرقتِ تو - 
More images by fatiman: