"*🌱رب سے جڑنے والے مشکلات سے گبھراتے نہیں
*پریشانی درجات بلند کرتی ھے*
*ہر چھوٹی مشکل رب کے حکم سے کسی بڑی مشکل کو انسان سے دور کرتی ھے*
*انسان کو صبر کا موقع ملتا ھے*
*آخرت کا انعام لکھ لیا جاتا ھے*
*اور پہلے سے بہتر دنیا ملتی ہے۔*
*🌿الحمدللہ🌿*" image uploaded on Sept. 11, 2020, 7:28 a.m. | Damadam