"*اپنی بیٹیوں کو ایک حد تک آزادی ضرور دیں۔۔۔ انہیں اپنے پاؤں پر کھڑا ہونے دیں،،، لیکن پاؤں میں جوتیاں تربیت کا پہنائیں۔۔۔ ادب،،، تمیز،،، اچھے بُرے کی پہچان،،، اسلامی اقدار سے روشناس کروانا،، یہ سب ماں کی زمہ داری ہے۔۔۔ صرف دنیا کی تعلیم اور فیشن میں آگے بڑھا دینا تربیت نہیں کہلاتا۔۔۔ ہر بیٹی ماں کا عکس ہوتی ہے۔۔۔ اللّٰہ نے یہ زمہ داری ہم پر ڈالی ہے۔۔۔♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️" image uploaded on Sept. 11, 2020, 10:43 a.m. | Damadam