"جب بھی اپنی فیملی کو کسی آؤٹ آف سٹی میں لے کر جائیں یا دور سفر پر جائیں. تو وہ اپنے ہمراہ اسلحہ ضرور رکھیں جہاں پر لگے آپ کی جان اور مال عزت کو خطرہ ہے آپ اس کو ادھر ہی شوٹ کر دیں. کیونکہ اس ملک میں انصاف نہیں ..آپ کو خود انصاف لینا پڑے گا سب سے پہلے اپنی عزت اور پھر اپنے جان و مال کی حفاظت کے لیےاسلحہ ضرور رکھیں..یہ اب وقت کی ضرورت بن چکا ہے...اپنی حفاظت خود کریں ورنہ اپنی عزت لوٹنے کا تماشہ میڈیا پر دیکھیں.. اگر ریاست آپ کی حفاظت نہیں کر سکتی تو آپ کو اپنی حفاظت خود کرنا پڑے گی.سرے عام روڑ پر ٹریفک سارجنٹ کو قتل کرنے والا مجرم باعزت بری ھوگیا اور اب یہاں سرے عام پھانسی کی بات کرتے ہو۔سب سے بڑے مجرم تو عدالتوں میں بیٹھے ہوئے ہیں۔😠😠" image uploaded on Sept. 11, 2020, 1:52 p.m. | Damadam