"*بات تو چھوٹی سی ہے مگر بات ہے گہرائی کی...!*
*دُنیا پر نہیں دُنیا دینے والے پر focus رکھنا انسان کو انسان بناتا ہے...!*
*تحفے پر نہیں ، تحفہ دینے والے کے خلوص کو اہمیت دینا انسان کو انسان بناتا ہے...!*
*آئیں، انسان بنیں...!*" image uploaded on Sept. 11, 2020, 4:21 p.m. | Damadam